+92 307 8479818 info@paknamak.pk

Welcome to Pak Namak & Masala Jaat 

We provide high-quality salt in multiple weight options to meet both retail and wholesale needs.

ہم ریٹیل اور تھوک دونوں ضروریات کے لیے مختلف وزن میں اعلیٰ معیار کا نمک فراہم کرتے ہیں۔

Our available salt products include:

:ہماری دستیاب مصنوعات درج ذیل ہیں

We ensure purity, proper grinding, and secure packaging in every product.
For pricing and bulk orders, please contact us directly.

ہم ہر پروڈکٹ میں خالص پن، معیاری پسائی اور محفوظ پیکنگ کو یقینی بناتے ہیں۔
قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

Salt in Thaila

تھیلا نمک – کھلا اور اقتصادی آپشن

50kg

50 KG Bags (کلو بوری50)

تھوک خریداروں اور تجارتی استعمال کے لیے موزوں

قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

10kg

10 KG Packs (10کلو پیک)

درمیانے درجے کی دکانوں اور ڈسٹری بیوٹرز کے لیے بہترین

قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

5kg

5 KG Packs (5کلو پیک)

عام صارفین کے لیے مناسب

قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

Packed Salt

پیکٹ نمک – پیک شدہ گھریلو استعمال کے لیے

Pak Namak & Masala Jaat (PVT) Limited

700G ( گرام ) (10 Packets)

قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

Pak Namak & Masala Jaat (PVT) Limited

600G ( گرام ) (20 Packets)

قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

Pak Namak & Masala Jaat (PVT) Limited

500G ( گرام ) (10 Packets)

قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

Pak Namak & Masala Jaat (PVT) Limited

400G ( گرام ) (10 Packets)

قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

Pak Namak & Masala Jaat (PVT) Limited

300G ( گرام ) (20 Packets)

قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

Pak Namak & Masala Jaat (PVT) Limited

250G ( گرام ) (20 Packets)

قیمت اور تھوک آرڈر کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

Frequently Asked Questions (FAQs)

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

What types of salt do you offer?

We offer 50kg, 10kg, and 5kg salt packs, as well as loose salt (Thaila) and hygienically packed salt for household use.

ہم 30 کلو، 10 کلو اور 5 کلو کے پیک، تھیلا نمک (کھلا نمک) اور گھریلو استعمال کے لیے پیکٹ نمک فراہم کرتے ہیں

Do you provide wholesale rates?

Yes, we offer special wholesale pricing for bulk orders. Please contact us on WhatsApp for a custom quotation.

جی ہاں، ہم تھوک خریداری پر خصوصی قیمت فراہم کرتے ہیں۔ کوٹیشن کے لیے براہِ کرم واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Is your salt properly cleaned and processed?

Yes, our salt is carefully cleaned and professionally ground to ensure purity and consistent quality.

جی ہاں، ہمارا نمک صفائی اور معیاری پسائی کے عمل سے گزارا جاتا ہے تاکہ خالص اور یکساں معیار یقینی بنایا جا سکے۔

Can I order custom quantities?

Yes, we can accommodate custom quantity requests depending on availability. Contact us for details.

جی ہاں، دستیابی کے مطابق ہم کسٹم مقدار میں بھی آرڈر فراہم کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

How can I place an order?

You can place your order by contacting us directly through phone or WhatsApp for quick assistance.

آپ فون یا واٹس ایپ کے ذریعے براہِ راست ہم سے رابطہ کر کے آرڈر دے سکتے ہیں۔

Pak Namak & Masala Jaat (PVT) Limited

پاک نمک اینڈ مصالحہ جات معیاری نمک کی خریداری اور صفائی سے پسائی کے ذریعے خالص اور بہترین مصنوعات فراہم کرتا ہے